دودھ دلاری بنانے کا طریقہ

 دودھ دلاری بنانے کا طریقہ

دودھ دلاری بنانے کا طریقہ

السلام علیکم ۔ عیدالاضحی کے ایام چل رہے ہیں اور ہم میں ہر ایک  تقریبا گوشت کھا کھا کے تھک گیا ہے۔ ایسے میں ہر ایک کا دل کرتاہے کہ کوئی مختلف قسم کی ڈش تیار کی جائے تاکہ گوشت کھانے کی وجہ سے دل کو کسی دوسری مزید ار چیز سے بھراجاسکے۔

یہ بھی پڑھیں لہسن چھیلنے کا آسان طریقہ جو آپ کو کسی نے نہیں بتایا ہوگا

اسی وجہ سے ہم آج جس ڈش کو تیار کرنے جارہے ہیں وہ بنانے میں بہت ہی آسان ہے اور کوئی بھی اس مزیدار ڈش دودھ دلاری کو آسانی سے گھر پر تیارکرسکتاہے۔

Post a Comment

0 Comments

close